Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

لاہور: پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ پنجاب حکومت نے پرویز  الٰہی کو غیرظاہر شدہ مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل بذریعہ چیف سیکرٹری دائر کی  ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے …

پرویز الٰہی کو غیر ظاہر شدہ مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر Read More »

Loading

’وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا‘

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے۔  وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نگران سیٹ اپ کا مشاورتی عمل وزیراعظم نے شروع کردیا ہے، وزیراعظم اتحادیوں سے مشورے کے بعد لیڈرآف اپوزیشن سےمشاورت کریں …

’وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا‘ Read More »

Loading

(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیا

پشاور: تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہ فرمان اور شوکت یوسفزئی سمیت4 رہنما پرویزخٹک سے سیاسی معاملات طے کررہے ہیں جب کہ محمود خان سے پرویزخٹک نے رابطہ کیا لیکن انکار میں جواب ملا۔ ذرائع کا …

(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیا Read More »

Loading

ماسٹر صاحب

ماسٹر صاحب نے بچوں کو خاموشی کے فائدے بتائے اور پھر ان سے پوچھا”جو شخص مسلسل بولتا ہوا ور کسی دوسرے کوبولنے کاموقع نہ دے اسے ہم کیا کہیں گے؟“ پچھلے کونے سے آواز آئی ”ماسٹر صاحب۔“

Loading

پُراسرار جزیرہ

ہم ایک ساحلی قہوہ خانے میں بیٹھے تھے۔ شدید سردیوں کی کُہروالی رات تھی۔ آتش دان میں آگ دہک رہی تھی۔ جلتی ہوئی لکڑیوں سے نیلانیلا دھواں اُٹھ رہاتھا۔ آگ سے اٹھنے والے آتشی رنگ ہمارے چہروں پربھی رقصاں تھے۔ ہم سب ملاح تھے۔ کوئی جوان، کوئی بوڑھا، کوئی ادھیڑعمرکاتھا۔ ساحل پت تین بحری جہازلنگر …

پُراسرار جزیرہ Read More »

Loading

انشا ءاللہ یہ سلسلہ  ہماری نسلیں جاری۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاسب سیفی عظیمی

انشا ء اللہ یہ سلسلہ ہماری نسلیں جاری۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انشا ءاللہ یہ سلسلہ  ہماری نسلیں جاری۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاسب سیفی عظیمی )جب ھمایوں کو شیرشاہ سوری نے شکست دی تو وہ جنگلوں میں  چھپتا پھرتا تھا،اسی طرح  کچھ عرصہ اس نے کھاریاں میں بابا خیر دیں گوجر المعروف بابا …

انشا ءاللہ یہ سلسلہ  ہماری نسلیں جاری۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاسب سیفی عظیمی Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔احمد فراز

غزل شاعر۔۔۔احمد فراز کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے جو یوں کیا ہے تو پھر کیوں گلہ کرو اس سے نصیب پھر کوئی تقریب قرب ہو کہ نہ ہو جو دل میں ہوں وہی باتیں کہا کرو اس سے یہ اہل بزم تنک حوصلہ سہی پھر بھی ذرا فسانۂ دل ابتدا …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔احمد فراز Read More »

Loading

الله جميل ويحب الجمال۔۔ اللہ خوب صورت ہے اور خوب صورتی پسند فرماتا ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔حماد علی شاہ

الله جميل ويحب الجمال اللہ خوب صورت ہے اور خوب صورتی پسند فرماتا ہے تحریر۔۔۔حماد علی شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ الله جميل ويحب الجمال۔۔ اللہ خوب صورت ہے اور خوب صورتی پسند فرماتا ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔حماد علی شاہ)گل دگنا، غنچہ دہن لڑکی پر نظر پڑی تو لڑکا پڑھائی بھول کر عشق میں گرفتار ہو گیا۔ …

الله جميل ويحب الجمال۔۔ اللہ خوب صورت ہے اور خوب صورتی پسند فرماتا ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔حماد علی شاہ Read More »

Loading

طوافِ کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی، نئی تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف

طوافِ کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی، نئی تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نئی تحقیق کے مطابق کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی کیونکہ زمین کی گردش طواف خانہ کعبہ اور نماز کی ادائیگی کی وجہ سے ہے۔ اے آر …

طوافِ کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی، نئی تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف Read More »

Loading