زیادہ گوشت کھانے سے پرہیزکریں ورنہ ان بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں
عید قرباں پر سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد سب سے بڑا کام گوشت کو مستحق اور رشت داروں میں تقسیم کرنا ہے اور پھر اس کے بعد دعوت کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور خوب مزے مزے کے پکوان کھائے جاتے ہیں۔ باربی کیو تو کہیں مرچ مصالحے والی گوشت کی مختلف ڈشز بنانے …
زیادہ گوشت کھانے سے پرہیزکریں ورنہ ان بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں Read More »
![]()









