Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ون ڈے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان 27 جون کو متوقع، تاخیر کی وجہ کیا ہے؟

 آئی سی سی مینز کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان 27 جون کو کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈول ورلڈکپ کے 100 دن کے کاؤنٹ ڈاؤن کے موقع پر سامنے لایا جاسکتا ہے، 5 اکتوبر سے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے آغاز سے 100 دن کا کاؤنٹ ڈاؤن …

ون ڈے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان 27 جون کو متوقع، تاخیر کی وجہ کیا ہے؟ Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اور مذموم جعلی مقابلہ

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اور مذموم جعلی مقابلہ سامنے آیا ہے، جعلوں مقابلوں کی آڑ میں بھارتی فوج کا بے گناہ لوگوں کا قتل عام ایک عرصے سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق 31 مئی 2023 کو بھارتی فوج نے گاوٴں کرمارہ ضلع پونچھ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اور مذموم جعلی مقابلہ Read More »

Loading

برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ

برطانیہ میں بریڈ فورڈ کے علاقے سے پاکستانی نژاد برطانوی دو  بہنیں لاپتہ ہو گئیں۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والی 13 سال کی عامرہ محمود اور اس کی بہن 15 سالہ حارثہ محمود کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ 15 سالہ حارثہ محمود کو آخری مرتبہ اپنی چھوٹی …

برطانیہ میں بریڈ فورڈ سے دو پاکستانی نژاد بہنیں لاپتہ Read More »

Loading

جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا شدید ردعمل

بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی مضحکہ خیز اور غیر ذمہ …

جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا شدید ردعمل Read More »

Loading

دوست ممالک نے سرمایہ کاری کیلئے 20 سے 25 ارب ڈالرز مختص کر دیے، یہ پلان اے ہے: مصدق ملک

وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ تین مختلف ممالک نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 20 سے 25 ارب ڈالرز مختص کر دیے، حقیقت میں اب یہ پلان اے اور آئی ایم ایف پلان بی ہے۔ حکومتی پلان بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس چیز کو پلان بی کہا جا رہا …

دوست ممالک نے سرمایہ کاری کیلئے 20 سے 25 ارب ڈالرز مختص کر دیے، یہ پلان اے ہے: مصدق ملک Read More »

Loading

عارف علوی نے آرمی چیف کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر پہلے دستخط کیے پھر چیئرمین سے مشورہ کیا: واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پروگرام کیپٹل ٹاک میں انکشاف کیا ہے کہ صدرعارف علوی نے آرمی چیف کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر دستخط پہلے کیے اور  چیئرمین تحریک انصاف سے مشورہ بعد میں کرکے ان کی آنکھوں میں دھول جھونکی۔ فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ صدر نے اپنے موبائل فون پر نئے …

عارف علوی نے آرمی چیف کی تقرری کے نوٹیفکیشن پر پہلے دستخط کیے پھر چیئرمین سے مشورہ کیا: واوڈا Read More »

Loading

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانےکا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہی کیا جائے گا۔ لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) شواہد اکٹھے کرلے پھر اس کی سفارشات پر عمل …

عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانےکا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: وزیر قانون Read More »

Loading

یونان کشتی حادثےکو 7 روز مکمل، لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگيں

یونان کشتی حادثے کو  7 روز  گزرجانے کے بعد  لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ یونان کشتی حادثے میں ملک بھر سے اب تک 130 لاپتا افراد کی تصدیق کی جاچکی ہےجبکہ 92 متاثرہ فیملیز نے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا ہے۔ ایف آئی  اے سے رابطہ کرنے …

یونان کشتی حادثےکو 7 روز مکمل، لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگيں Read More »

Loading

ایف آئی اے نے جیل سے رہائی کے بعد پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لےلیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز لاہور میں اینٹی کرپشن کی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کےکیس میں پرویز …

ایف آئی اے نے جیل سے رہائی کے بعد پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لےلیا Read More »

Loading

حلوہ

شرط لگا کر حلوہ کھانے والے چار آدمیوں میں سے تین بے ہوش ہو گئے تو چوتھا زور زور سے رونے لگا۔ لوگوں نے اس سے رونے کی وجہ پوچھی تو اس آدمی نے کہا”اگر میں بھی بے ہوش ہو گیا تو باقی کا حلوہ کون کھائے گا۔ “

Loading