Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ترکیہ میں راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک

ترکیہ میں راکٹ اور بارودی مواد بنانے والی فیکٹری ’مکینیکل اینڈ کیمیکل انڈسٹری‘ (ایم کے ای) میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے دارالخلافہ انقرہ سے 40 کلومیٹر کے مفاصلے پر قائم فیکٹری میں  زوردار دھماکے سے کئی افراد زخمی جبکہ قریبی عمارتوں کے شیشے …

ترکیہ میں راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک Read More »

Loading

جہانگیر ترین مشہور مگر ان کا ووٹ بینک نہیں ہے، پی پی رہنما

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین مشہور ضرور ہیں لیکن ان کا ووٹ بینک نہیں ہے سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور اتحاد کی باتیں مستقبل میں ہونگی۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

جہانگیر ترین مشہور مگر ان کا ووٹ بینک نہیں ہے، پی پی رہنما Read More »

Loading

میرانشاہ: دہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ، پاک فوج کے3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی مارےگئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 4  زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ 9  اور 10 جون کی درمیانی شب ہوا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے …

میرانشاہ: دہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ، پاک فوج کے3 جوان شہید، 3 دہشتگرد بھی مارےگئے Read More »

Loading

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دو سے تین ہفتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز  ہوجائے گا۔ رانا ثنا اللہ نے  گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں۔ وزیر داخلہ کا …

2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا: رانا ثنا اللہ Read More »

Loading

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی۔  ریلوے حکام کے مطابق گھوٹکی ریلوےاسٹیشن پرگرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا، انجن لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کے بالکل نزدیک آکر رک گیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ گرین لائن ایکسپریس اور فرید ایکسپریس حادثےسے محفوظ رہیں، گرین …

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی Read More »

Loading

گلیوں گلیوں بھیک مانگنے والی خاتون 90 لاکھ کی مالکن نکلی

مصر کی بھکارن انتقال  کے بعد 10 لاکھ مصری پاؤنڈز ( پاکستانی 90 لاکھ روپے ) کی مالکن نکلی ۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی مصر میں عبدالجلیل نامی بھکارن سڑکوں اور گلیوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی تھی تاہم چند روز قبل بھکارن انتقال کرگئی۔ بھکارن کی مالی …

گلیوں گلیوں بھیک مانگنے والی خاتون 90 لاکھ کی مالکن نکلی Read More »

Loading

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی،کراچی پورٹ پر الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں موجود  طوفان بائپر جوائے کے  پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر آج سے کھلے سمندر میں نہ جائیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز …

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی،کراچی پورٹ پر الرٹ جاری Read More »

Loading

کار ڈرائیو

ایک چھوٹے بچے نے اپنے والد سے پوچھا“ ابو؟کیا ہم ہوائی جہاز کے ذریعے اللہ میاں کے پاس پہنچ سکتے ہیں، ”باپ نے جواب دیا“ ارے اللہ میاں کے پاس تو کار میں بیٹھ کر بھی پہنچا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ کار تمہاری امی ڈرائیو کر رہی ہو۔

Loading

نیکی کا صلہ

سورج غروب ہونے کے بعد ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔کسی بستی میں ایک عورت اپنے گھر کے دروازے پر پریشان بیٹھی تھی کہ ایک بزرگ کا وہاں سے گزر ہوا۔انھوں نے اس عورت سے سبب پوچھا کہ کیا ہوا تو وہ عورت دکھی آواز میں بولی:”آپ میرا حال سن کر کیا کریں گے؟“ بزرگ …

نیکی کا صلہ Read More »

Loading