Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو ملک سے نکال دیا

بیجنگ: چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو ملک سے نکال دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق چین اور بھارت نے دشمنی بڑھنے پر ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو اپنے اپنے ملک سے باہر نکال دیا ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی صحافتی میدانوں تک جا پہنچی ہے، …

چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو ملک سے نکال دیا Read More »

Loading

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد : نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذالعمل ہوگیا، حکومت نے نیب ترمیمی بل کےتحت چیئرمین نیب کو مزیداختیارات دے دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ 2023 کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی نیا قانون نافذ العمل ہوگیا، نیب ترمیمی ایکٹ2023 میں حکومت نے نیب ایکٹ کے 17سیکشنز میں ترامیم پیش کی تھیں ، …

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا Read More »

Loading

عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے پر ڈاکٹر رضوان تاج کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ طور پر جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے میں سہولت کاری کے معاملے پر میڈیکل رپورٹ …

عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس Read More »

Loading

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن کی 20 سال بعد ملاقات

ٹیکساس: امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ کی 20 سال بعد ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں قائم امریکی جیل ایف ایم سی کارزویل میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی …

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن کی 20 سال بعد ملاقات Read More »

Loading

وفاقی حکومت کے بعد مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض

اسلام آباد : وفاقی حکومت کے بعد مبینہ آڈیولیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پراعتراض اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف کیس میں مبینہ آڈیولیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ جواب میں کہا …

وفاقی حکومت کے بعد مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض Read More »

Loading

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا …

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار Read More »

Loading

بطخ اور کوا

ایک بطخ اور ایک کوے کی دوستی ہو گئی۔کوا بطخ کے پاس تالاب کے کنارے آتا اور دونوں مل کر خوب باتیں کرتے۔ایک دن بطخ بہت اُداس تھی۔کوے نے اس کی خیریت پوچھی تو وہ بولی:”میں اس طوطے کے بارے میں سوچ رہی تھی،جس نے مجھے آسمان سے نظر آنے والے مناظر سے آگاہ کیا۔اب …

بطخ اور کوا Read More »

Loading

آگ

ایک آدمی نے فائرسٹیشن فون کیا اور بولا”دیکھئے میں نے حال ہی میں اپنا باغ سنوارا ہے میں نے اس میں بیش قیمتی پودے لگائے ہیں۔“ ”کیا اس میں آگ لگ گئی ہے۔“دوسری طرف سے پو چھا گیا۔ ”کچھ پودے تو بالکل ہی نایاب ہیں۔ میں نے انہیں بڑی مشکل سے حاصل کیا ہے“ ”دوسری …

آگ Read More »

Loading

‏مسلمان سائنسدانوں کی اہم ایجادات۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی  عظیمی آسٹریا

‏مسلمان سائنسدانوں کی اہم ایجادات۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی(آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی  عظیمی آسٹریا)خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی ۔ یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی ۔ ‏گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے …

‏مسلمان سائنسدانوں کی اہم ایجادات۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی  عظیمی آسٹریا Read More »

Loading

۔اہم مسئلہ۔۔۔ کون میرا درد سمجھے گا

۔۔۔اہم مسئلہ۔۔۔ کون میرا درد سمجھے گا۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حلال رشتے کے انتظار میں بیٹھی بوڑھی ہوتی عورت کی فریاد: میری عمر اس وقت 35 سال ہے میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی کیونکہ ہمارے خاندان کی رسم ہے کہ خاندان سے باہر رشتہ کرنا نیچ حرکت ہے ۔خاندان کے بڑے بوڑھے جب …

۔اہم مسئلہ۔۔۔ کون میرا درد سمجھے گا Read More »

Loading