Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پیٹ کی گیس سے نجات کیسے حاصل کریں؟

اکثر اوقات بہت زیادہ کھانا کھانے کے بعد یا بہت زیادہ پیٹ بھرنے کی وجہ سے اس کے پھولنے کا احساس ہوتا ہے جو نظام ہاضمہ کی خرابی اور پیٹ میں گیس بننے کا سبب بن جاتا ہے۔ پیٹ میں گیس ہونا جسے اپھارہ بھی کہا جاتا ہے بلاشبہ نظام ہاضمہ کو شدید متاثر کرتا …

پیٹ کی گیس سے نجات کیسے حاصل کریں؟ Read More »

Loading

نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

34ویں نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے تیسری باری میں 78 پوائنٹس صفر دو میٹر دور جیولن تھرو کی۔ ارشد ندیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سرجری کے بعد صرف ایک ماہ ٹریننگ کی، نیشنل گیمز میں صرف …

نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

Loading

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج

امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں فتح حاصل نہیں کرسکتا اور اسے ایک لمبی جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی افواج کے سربراہ جنرل مارک ملے نے کہا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں اپنی فوج کو فاتح نہیں دیکھ سکتا البتہ یہ نہیں لگتا کہ دارالحکومت کیف میں ابھی …

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج Read More »

Loading

بھارت نے ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ محمد اقبال سے متعلق نصاب میں شامل مضمون کو حذف کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ بھارت میں ایک بار پھر متعصبانہ رویے کا مظاہرہ کیا گیا ہے جس کے تحت  علامہ اقبال کے بارے میں مضمون ‘اقبال: کمیونٹی’ کو …

بھارت نے ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا Read More »

Loading

بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے درپے

نئی دہلی : بھارتی ایجنسی نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی کشمیری حریت رہنماؤں کو راستے سے ہٹانے اور جعلی مقدمات میں قتل کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی۔ انتہا پسند مودی سرکار نے جموں کشمیرنیشنل فرنٹ کے سربراہ …

بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے درپے Read More »

Loading

ویڈیو: عرب کی پہلی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی  پہلی عرب خاتون خلا باز  ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی جانب سے سعودی عرب کا مشن آئی ایس ایس کے لیے روانہ کیا گیا جو مجموعی طور پر 4 افراد پر …

ویڈیو: عرب کی پہلی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے Read More »

Loading

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف

کراچی : تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگلے 72 گھنٹے میں ایک اور کیڑا چھوڑ جائے گا۔ یہ اپنی جان بچانے کیلئے خان کوچھوڑ کر نکل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی کا …

فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف Read More »

Loading

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید

سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا ہے کہ ان کا اگلا مشن سپریم کو آپس میں لڑوانا ہے۔  پاکستان مسلم لیگ عوامی کے سربراہ شیخ رشید احمد نے موجودہ صورتحال پر ٹوئٹ میں کہا کہ اس وقت شدید سیاسی طوفان ہے جس کی زد میں صرف غریب عوام ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ان …

ان کا اگلا مشن سپریم کورٹ کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید Read More »

Loading

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: ریحام خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان   کا کہنا ہے کہ انہوں  نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ ڈیجیٹل  میڈیا سے گفتگو  کے دوران ریحام خان نے  پی ٹی آئی کے غول درغول پارٹی چھوڑ جانے والے کارکنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے …

عمران خان نے اب جو پنگا لیا ہے اس سے بچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے: ریحام خان Read More »

Loading

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد: مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی۔ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں  آج  3 رکنی کمیشن کا اجلاس ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ اور  بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز عامر فاروق اور  نعیم افغان کمیشن کا حصہ ہیں۔ اٹارنی جنرل منصور …

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی Read More »

Loading