Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا

سان فرانسسکو: مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت جلد گوگل سرچ کا خاتمہ ہوجائے گا۔ گوگل سرچ انجن کو انٹرنیٹ کا حکمران تصور کیا جاتا ہے مگر ایک نئی ٹیکنالوجی بہت جلد اس کے خاتمے کا باعث بن جائے گی،یہ پیشگوئی مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس …

کیا ایمازون اور گوگل سرچ کا خاتمہ ہونے والا ہے؟ بل گیٹس نے خبردار کردیا Read More »

Loading

جامن کھائیں اور ان بیماریوں کو دور بھگائیں

جامن گرمیوں میں پایا جانے والا پھل ہے جو بے پناہ خصوصیات کا حامل ہے، کیا آپ اس پھل کے جادوئی فوائد سے آگاہ ہیں۔ یہ پھل ایسی خصوصیات کا حامل ہے جو انسانی جسم کو مختلف بیماریوں سے دور رکھتا ہے۔ جن میں معدے، آنتوں، بلڈ پریشر اور شوگر، اور نظامِ انہظام کی بیماریاں …

جامن کھائیں اور ان بیماریوں کو دور بھگائیں Read More »

Loading

قومی ٹیم کے بولر نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟

قومی  ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور ملتان سلطانز کے فاسٹ  بولر احسان اللہ نے  منگنی کرلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کی منگنی کی تقریب سے لیا گیا ایک ویڈیو  کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں اپنے خاندانی بزرگوں کے درمیان میں بیٹھے مٹھائی کھاتے …

قومی ٹیم کے بولر نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟ Read More »

Loading

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال 25 مارچ کو ہوگی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کاروباری ریکارڈ میں رد و بدل اور پورن سٹار کو خفیہ ادائیگی پر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ سال مارچ میں فوجداری مقدمے کی کارروائی کا …

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی کارروائی کب ہوگی؟ Read More »

Loading

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟

دنیا میں اس وقت 13 ہزار سے زائد ایٹمی ہتھیار ہیں جس کا 90 فیصد روس اور امریکا رکھتے ہیں جب کہ سب سے زیادہ ایٹم بم بھی روس کے پاس ہیں۔ دنیا تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے اور اس کا سبب کوئی اور نہیں حضرت انسان ہی ہے جہاں ایک جانب تیز رفتار …

دنیا میں کتنے ایٹمی ہتھیار، کس ملک کے پاس سب سے زیادہ ایٹم بم ہیں؟ Read More »

Loading

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور امریکی وزیر خزانہ جینٹ بیلن نے سپر پاور کے جلد ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کانگریس کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وائٹ ہاؤس …

امریکا کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

Loading

رجوہ آل سیف کی رسم حنا میں ملکہ رانیا اور دلہن کا رقص،

دبئی: اردن کے ولئ عہد کی منگیتر سعودی خاتون رجوہ آل سیف کی رسمِ حنا کی تصاویر اور رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، اردن کی ملکہ رانیا نے شادی سے قبل کی ’حِنا نائٹ‘ کی ویڈیو خود شیئر کی۔ عرب نیوز کے مطابق پیر کی رات اردن کی ملکہ رانیہ نے …

رجوہ آل سیف کی رسم حنا میں ملکہ رانیا اور دلہن کا رقص، Read More »

Loading

طوطا اور فاختہ

فاختہ،بھولُو بھیا!مجھے ناریل کے کچھ چھلکے دیجئے گا۔”بھولُو دُنبے“کی ناریل شاپ جنگل میں بہت مشہور تھی سب ہی جانور اور پرندے گرمیوں میں یہیں آ کر ناریل کے ٹھنڈے پانی سے اپنی پیاس بجھاتے تھے۔اس وقت بھی کافی جانور بھولُو کی شاپ پر اسٹرا (Straw) لگائے ناریل پانی پینے میں مصروف تھے۔فاختہ کی آواز پر …

طوطا اور فاختہ Read More »

Loading

پولیس نے عمران خان کیلئے مرسڈیز منگوائی، اس بات کو کیا سے کیا بنادیا گیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہماری ہرچیز درست رپورٹ نہیں ہوتی، کہا گیا عمران خان کو عدالت نے مرسیڈیز دی تھی،  پی آراو نے بھی بتایا پولیس نے عمران خان کے لیے بلٹ پروف مرسیڈیزکا بندوبست کیا، اس بات کو پتا نہیں کیا …

پولیس نے عمران خان کیلئے مرسڈیز منگوائی، اس بات کو کیا سے کیا بنادیا گیا: چیف جسٹس Read More »

Loading