وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیا
مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا (کے پی) کی صوبائی قیادت کو حکومتی اتحاد کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام، وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی اور دیگر […]
![]()
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیا Read More »









