Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فہمیدہ کی شادی کو دو ماہ ہی ہوئے تھے ۔

فہمیدہ کی شادی کو دو ماہ ہی ہوئے تھے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فہمیدہ کی شادی کو دو ماہ ہی ہوئے تھے کہ ریاض نے دبئی جانے کے لئے کوششیں شروع کر دیں۔ ریاض بچی سے بہت پیار کرتا تھا اور اس کو اک پل کو خود سے جدا کرنا نہ چاہتا تھا۔ ایک […]

Loading

فہمیدہ کی شادی کو دو ماہ ہی ہوئے تھے ۔ Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’ ظلم وزیادتی اور قطع رحمی کے علاوہ کوئی گناہ ایسا نہیں جس کے مرتکب کو اللہ پاک آخرت میں سزا دینے کے ساتھ ساتھ دنیا میں بھی سزا دینے میں جلدی فرماتا ہو ۔‘‘ (ترمذی، باب ۵۷، ۴/ ۲۲۹، حدیث:۲۵۱۹)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

عینک

ایک شخص عمارت کی چوتھی منزل پر کمرے میں پہنچا اور اندر داخل ہو کر سامنے بیٹھے ہوئے شخص سے کہا۔ ”ڈاکٹر صاحب مجھے دمے کی شکایت ہے۔ سانس پھول جاتا ہے۔تھوڑے سے کام سے دل دھک دھک کرنے لگتا ہے۔ کمرے میں بیٹھے ہوئے شخص نے کہا”ورزش کیجئے اور اچھی سی عینک لگوا لیجئے

Loading

عینک Read More »

وعدہ

راحیل روتے ہوئے اپنی دادی کے کمرے میں داخل ہوا۔اسے روتا دیکھ اس کی دادی سخت پریشان ہو کر اس سے پوچھنے لگیں، ”کیا ہوا بیٹے! اتنا کیوں رو رہے ہو؟“ راحیل اپنے آنسو پونچھتے ہوئے کہنے لگا، ”دادی امّی آج میرا یونٹ ٹیسٹ تھا اور سچ کہتا ہوں، دادی امّی! میں نے سب کچھ

Loading

وعدہ Read More »

واٹس ایپ میسج بلیو ٹک لگے بغیر پڑھنے کے آسان اور بہترین طریقے جانیں

متعدد افراد پوچھتے ہیں کہ واٹس ایپ میسجز کو اس طرح کیسے پڑھیں کہ بلیو ٹک نظر نہ آئے؟ اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر بنیادی مقصد یہی ہوتا ہے کہ کسی کو علم نہ ہو کہ آپ نے میسج دیکھ لیا ہے۔ بلیو ٹک واٹس ایپ میسجز کا ایک اہم حصہ ہے جس

Loading

واٹس ایپ میسج بلیو ٹک لگے بغیر پڑھنے کے آسان اور بہترین طریقے جانیں Read More »

روزانہ کچھ دیر چیونگم چبانے کے بہترین فوائد جانیں

کیا آپ نے یہ سنا ہے کہ چیونگم کو نگل لیا جائے تو وہ معدے میں کئی سال تک موجود رہتی ہے؟ اگر ہاں تو یہ جان لیں کہ یہ بات بالکل غلط ہے، اگرچہ چیونگم کو نگلنے کا مشورہ تو نہیں دیا جاسکتا، مگر غلطی سے ایسا ہو جائے تو پریشان ہونے کی ضرورت

Loading

روزانہ کچھ دیر چیونگم چبانے کے بہترین فوائد جانیں Read More »

بالی وڈ اداکار گووندا نے بلآخر طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا سے شادی کے 37 سال بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی۔ گزشتہ روز بھارت کے سوشل میڈیا پیج پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔ بھارتی میڈیا پر دونوں

Loading

بالی وڈ اداکار گووندا نے بلآخر طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک کارکردگی: بڑے فیصلے متوقع،ریکارڈ رکھنے والے سینئر کرکٹرز کا مستقبل خطرے میں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کی شرم ناک کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ حکام مستقبل کے لائحہ عمل پر سوچ وبچار میں مصروف ہیں ۔ ماضی کے ریکارڈز پر مسلسل کھیلنے والے سینئرز کا مستقبل مخدوش نظر آرہا ہے۔ بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف جیسے

Loading

چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک کارکردگی: بڑے فیصلے متوقع،ریکارڈ رکھنے والے سینئر کرکٹرز کا مستقبل خطرے میں Read More »

کینڈینز چاہتے ہیں انکا ملک ہماری ریاست بنے، کینیڈین میڈیا نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کینیڈا کے شہریوں کی بڑی تعداد امریکا کی 51 ویں ریاست کا حصہ بننا چاہتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھرکینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Loading

کینڈینز چاہتے ہیں انکا ملک ہماری ریاست بنے، کینیڈین میڈیا نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی Read More »

یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے پر دستخط کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر  ولودو میر زیلنسکی معدنیات کے معاہدے پر دستخط کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین  یورپی ملک کے  زمینی معدنیات اور دیگر قدرتی وسائل تک رسائی فراہم کرنے کے معاہدے

Loading

یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے پر دستخط کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »