Daily Roshni News

آپ کی صحت

منہ میں چھالوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے

منہ میں چھالے بہت تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں اور غذا کو کھانا اور بات کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ عموماً یہ چھالے (طبی زبان میں انہیں Canker sore کہا جاتا ہے) طویل المدت نقصان کا باعث نہیں بنتے بلکہ خود ہی کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ مگر جب ان چھالوں کی […]

Loading

منہ میں چھالوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے Read More »

گردوں کے تکلیف دہ امراض سے بچنے کا آسان طریقہ جان لیں

گردوں کے امراض بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں اور دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ان کا سامنا ہوتا ہے۔ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں جس کے دوران زہریلے مواد اور اضافی سیال کو جسم سے خارج کرتے ہیں جبکہ پوٹاشیم، سوڈیم اور دیگر اجزا کی سطح کو متوازن رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ

Loading

گردوں کے تکلیف دہ امراض سے بچنے کا آسان طریقہ جان لیں Read More »

انار کے وہ فائدے جو اس پھل کا مزہ دوبالا کردیں گے

انار کو چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے مگر اس کے رسیلے سرخ دانوں کو کھانے سے ساری محنت وصول ہوجاتی ہے۔ ذائقے سے ہٹ کر یہ مزیدار پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔ اس کو کھانے سے جسم صحت مند ہوتا ہے اور مختلف امراض کا خطرہ کم ہوتا

Loading

انار کے وہ فائدے جو اس پھل کا مزہ دوبالا کردیں گے Read More »

روزانہ چائے پینے کا یہ فائدہ حیران کر دے گا

کیا آپ کو چائے پینا پسند ہے؟ اگر ہاں تو یہ عادت ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آسٹریلیا کی ایڈیلیڈ یونیورسٹی اور چین کی ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ بغیر دودھ کی

Loading

روزانہ چائے پینے کا یہ فائدہ حیران کر دے گا Read More »

وٹامن ڈی کی کمی کے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف

وٹامن ڈی کو اکثر سن شائن وٹامن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ہمارا جسم اسے سورج کی روشنی سے بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ یہ وٹامن مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے، ہڈیوں کی صحت اور جسم کے متعدد دیگر افعال کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن

Loading

وٹامن ڈی کی کمی کے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف Read More »

اخروٹ کھانے کے یہ 10 فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے

اخروٹ بیشتر افراد کو پسند ہوتے ہیں اور انہیں مختلف پکوانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے سال بھر کھایا جا سکتا ہے اور صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتا ہے۔ صحت پر اخروٹ کے فوائد پر سائنسدانوں نے کافی کام کیا ہے اور امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے اسے دل کی صحت

Loading

اخروٹ کھانے کے یہ 10 فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے Read More »

اکثر پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

اگرچہ ہر فرد کو ہی پیٹ میں گیس کے مسئلے کا سامنا ہوسکتا ہے مگر کچھ لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ پیٹ میں اضافی گیس اکثر تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔ اس مسئلے کے دوران معدہ ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے جس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ تاہم اکثر ایسا مخصوص غذاؤں کے زیادہ

Loading

اکثر پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں Read More »

فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچنا بہت آسان

فالج ایسا مرض ہے جس کے شکار فرد کا فوری علاج نہ ہو تو موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ فالج کی 2 اقسام ہیں ایک برین ہیمرج جس میں دماغی شریان پھٹ جاتی ہے جبکہ دوسری قسم میں دماغ کو خون پہنچانے والی شریان بلاک ہوجاتی ہے جس سے آکسیجن کی کمی

Loading

فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچنا بہت آسان Read More »

کیا گڑ صحت کے لیے چینی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے؟

گڑ کا استعمال عام ہوتا ہے مگر کیا یہ چینی کا صحت مند متبادل ہے؟ بنیادی طور پر گڑ شکر کی ایسی قسم ہے جسے ریفائن نہیں کیا جاتا ہے، یعنی اس میں غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جبکہ چینی میں صحت کے لیے مفید اجزا نہیں ہوتے۔ پاکستان اور بھارت میں ہی گڑ سب

Loading

کیا گڑ صحت کے لیے چینی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے؟ Read More »

پاکستان ہیپاٹائٹس سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا

پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس C سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔  اقوام متحدہ میں ہیپاٹائٹس کے موضوع پر عالمی ماہرین کیساتھ کانفرنس کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کا کہنا تھا پہلے مصر اس مرض سے متاثرہ نمبر ون ملک تھا لیکن مصر

Loading

پاکستان ہیپاٹائٹس سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا Read More »