وہ بہترین مشروب جو قبض سے نجات کے ساتھ ہائی بلڈ پریشر سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے
آلو بخارے کا جوس صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ آپ اسے تازہ پھل سے تیار کریں یا خشک آلو بخاروں سے بنائیں، اس جوس سے معدے اور دل کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔ اس جوس میں متعدد وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جبکہ صحت کے لیے مفید اینٹی آکسائیڈنٹس …
وہ بہترین مشروب جو قبض سے نجات کے ساتھ ہائی بلڈ پریشر سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے Read More »
![]()









