فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج
واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین بھی چپ نہ رہے اور انہوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، ایسے میں اب بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کی جانب سے بھی احتجاج کیا گیا جس …
فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج Read More »
![]()









