صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل اور ہزارہ یونیورسٹی کے اشتراک سے دنیا بھر کے پاکستانی صحافیوں کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد۔۔۔
سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستانی فرانکوفون پروفیشنلز کی ایسوسی ایشن سے ایمبیسی آف پاکستان میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔
پیرس فرانس میں معروف شاعرہ مصنفہ شاز ملک کی نعتیہ و حمدیہ کتاب "کتاب و رفعنا لک ذکرک” کی شاندار رونمائی اور مشاعرہ
حمزہ راٹھور کو اسلام آباد ایرپورٹ پر روکنا طیارے سے آف لوڈ کرنا ، گرفتار کرکے نامعلوم جگہ لے جانا اور فیملی کو ہراساں کرنا قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔