چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) سید قمر رضا شاہ “استحکام پاکستان سیمینار” میں شرکت کے لیے ایتھنز پہنچ پر پرتپاک استقبال کیا۔۔
چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) سید قمر رضا شاہ “استحکام پاکستان سیمینار” میں شرکت کے لیے ایتھنز پہنچ پر پرتپاک استقبال کیا۔۔ ایتھنز :(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصر اقبال بسراء )ائیرپورٹ پر کمیونٹی کے معززین اور فورم کے عہدیداران نے سید قمر رضا شاہ کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ […]
![]()









