خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے ، اس کے بغیرخطے میں دیر پاامن کا قیام ناممکن ہے ،عامر آفتاب قریشی سفیر پاکستان یونان
خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے ، اس کے بغیرخطے میں دیر پاامن کا قیام ناممکن ہے ،عامر آفتاب قریشی سفیر پاکستان یونان ایتھنز:یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ ۔۔۔انصراقبال بسراء )سفارتخانہ پاکستان یونان کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے پاکستان ہاؤس ایتھنز یونان میں پروقار تقریب،تقریب میں پاکستان […]
![]()









