ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو پاکستان کےڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ نوجوانان پاکستان سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھاکہ عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے، ریاست کی …
![]()









