سیاسی و معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، حل کیلئے تمام جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا: گورنر کے پی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا کہنا ہے ملک اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو آپس میں مل بیٹھنا ہو گا۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر حاجی غلام علی کا کہنا تھا ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت ملک …
![]()









