قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا ، جس کے بعد عوام پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرولیم لیوی کی مجموعی شرح 107 روپے […]
![]()
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی Read More »









