Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی (اہم)  بات بیان فرماتے تو اسے تین مرتبہ دہراتے ( تاکہ اچھی طرح سامع کی سمجھ میں آ جائے) ۔ ‏(سنن ابی داؤد، ۳۶۵۳)     انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

مطمئن زندگی کا راز۔۔۔ ترکی  ادب سے انتخاب۔۔۔قسط نمبر1

مطمئن زندگی کا راز ترکی  ادب سے انتخاب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔مطمئن زندگی کا راز۔۔۔ ترکی  ادب سے انتخاب)قدیم زمانے میں ایک گاؤں میں بوڑھے اور عمر رسیدہ میاں بیوی رہتے تھے۔ ان کی زندگی خوشی سے بھر پور اور پر سکون تھی۔ان میں کبھی کسی بات پر نہ تو اختلاف ہوتا اور نہ

Loading

مطمئن زندگی کا راز۔۔۔ ترکی  ادب سے انتخاب۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

قطعہ شاعر  ۔۔۔۔۔  ناصر نظامی  ( گولڈ میڈلسٹ  )

, قطعہ شاعر  ۔۔۔۔۔  ناصر نظامی  ( گولڈ میڈلسٹ  ) انصاف کے ہو جائیں اگر پورے، تقاضے کم ظر فوں کے چہروں سے اتر جائیں یہ غازے بازوں نے اجاڑے یہاں چڑیوں کے نشیمن بھگتے ہیں مگر فاختاؤں نے خمیازے ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ شاعر  ۔۔۔۔۔  ناصر نظامی  ( گولڈ میڈلسٹ  ) Read More »

حافظ بلال حج کی سعادت کے حصول 16 مئی 2026 کو ہالینڈ سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

معروف مذہبی شخصیت حافظ بلال حج کی سعادت کے حصول کے لئے 16 مئی 2026 کو ہالینڈ سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی ) دی ہیگ کی معروف مذہبی شخصیت حافظ بلال اسلم فریضہ حج کی سعادت کے حصول کے لئے بروز ہفتہ 16 مئی 2026 کو اپنی اہلیہ

Loading

حافظ بلال حج کی سعادت کے حصول 16 مئی 2026 کو ہالینڈ سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔ Read More »

“اپنی بیوی کو ان چار لوگوں سے بچا کر رکھنا…

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )”اپنی بیوی کو ان چار لوگوں سے بچا کر رکھنا… لیکن یاد رکھنا… یہ حفاظت ہے، قید نہیں…” پہلا…وہ دوست…جو ہنستے ہنستے تمہارے رشتے میں زہر گھول دیتی ہے… جو ہر بات پر کہتی ہے: “چھوڑ دو اسے… تم اس سے بہتر deserve کرتی ہو…” ایسی دوستی… گھر نہیں بچاتی، گھر

Loading

“اپنی بیوی کو ان چار لوگوں سے بچا کر رکھنا… Read More »

۔۔۔۔۔۔۔ قبول اسلام ۔۔۔۔۔۔۔ سبق آموز داستان

عباس بن عبد المطلبؓ: وہ قیدی جس کا دل پہلے ہی آزاد ہو چکا تھا، قبول اسلام کی داستان تاریخِ اسلام کے اوراق میں جنگِ بدر محض ایک معرکہ نہیں، بلکہ حق و باطل کے درمیان ایک ایسی لکیر تھی جس نے بھائی کو بھائی سے اور باپ کو بیٹے سے جدا کر دیا تھا۔

Loading

۔۔۔۔۔۔۔ قبول اسلام ۔۔۔۔۔۔۔ سبق آموز داستان Read More »

واقعہ حضرت سلیمان علیہ السلام اور چیونٹی

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کائنات کا ذرہ ذرہ اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ اس پورے نظام کا ایک ہی خالق اور مالک ہے جو نہ صرف تمام جہانوں کو چلا رہا ہے بلکہ اپنی چھوٹی سے چھوٹی مخلوق کی ضروریات سے بھی بخوبی واقف ہے۔ اللہ رب العزت کی قدرت اور اس کی

Loading

واقعہ حضرت سلیمان علیہ السلام اور چیونٹی Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ ‏(جامع ترمذی، ۹۶۵)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

میں کون ہوں؟۔۔ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی۔۔۔قسط نمبر4

میں کون ہوں؟ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ میں کون ہوں؟۔۔ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی) پھر مضافات آجاتے ہیں۔ کھلی بستیاں اور خوبصورت مکانات، پھر جھگیاں ہی جھگیاں۔ یوں میں کسی کی تلاش میں چلے جاتا ہوں، چلے جاتا ہوں۔ آخر ایک دروازے پر رک جاتا ہوں۔ رات کا وقت ہے، اندر بتی جل رہی

Loading

میں کون ہوں؟۔۔ تحریر۔۔۔ممتاز مفتی۔۔۔قسط نمبر4 Read More »

مہمل: حجازی سفر کی وہ شاہی روایت جو عقیدت اور تاریخ کا سنگ میل بن گئی

مہمل: حجازی سفر کی وہ شاہی روایت جو عقیدت اور تاریخ کا سنگ میل بن گئی تاریخ کے اوراق میں حج کے سفر سے وابستہ کئی ایسی روایات محفوظ ہیں جو محض سفری سہولیات نہیں بلکہ عشقِ رسول ﷺ اور بیت اللہ سے والہانہ عقیدت کا مظہر تھیں۔ انہی میں سے ایک نہایت منفرد اور

Loading

مہمل: حجازی سفر کی وہ شاہی روایت جو عقیدت اور تاریخ کا سنگ میل بن گئی Read More »