عزیز میاں قوال_۔
عزیز میاں قوال_۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مقامی روایت کے مطابق عزیز میاں قوال بابا طوطاں والی سرکارؒ کے مرید تھے، اپنے پیر سے بے حد عقیدت رکھتے تھے، اور انہوں نے اپنی زندگی میں خواہش ظاہر کی تھی کہ وفات کے بعد انہیں اپنے مرشد کے قدموں میں دفن کیا جائے۔ یہی وجہ بیان […]
![]()









