Daily Roshni News

آپ کی صحت

نہار منہ آملے کا جوس پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

آملے کا استعمال صدیوں سے چلا آرہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آملہ  بے شمار فوائد کا خزانہ بھی ہے۔ قدرت نے اس ہرے رنگ کے آملہ میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈینٹ کی بھرمار چھپا رکھی ہے جس کے استعمال سے ڈھیروں فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ انٹرنیشنل جرنل آف فارماسیوٹیکل میں …

نہار منہ آملے کا جوس پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

Loading

عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رکھنے کیلئے بہترین غذا

انسانی جسم کے افعال کے لیے پروٹین کی اہمیت بہت زیادہ ہے، جسمانی وزن میں کمی، مسلز بنانے اور دیگر کے لیے اس جز کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر عمر بڑھنے کے ساتھ خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو مناسب مقدار میں پروٹین کو جسم کا حصہ ضرور …

عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رکھنے کیلئے بہترین غذا Read More »

Loading

بادام اچھے اور خالص ہیں یا نہیں، گھر پر پتہ لگانے کے کچھ طریقے جانیں

زیادہ تر پاکستانی گھرانوں میں صبح کے وقت چند بادام کھانا  عام بات ہے کیونکہ یہ انسانی صحت کو بہتر بنانے اور ذہن کو تیز کرنے کا کام کرتے ہیں لیکن کیا آپ کو بادام کے معیار کا یقین ہے جو آپ روزانہ کھاتے ہیں؟  آج ہم آپ کو چند ایسے طریقے بتائیں گے جن …

بادام اچھے اور خالص ہیں یا نہیں، گھر پر پتہ لگانے کے کچھ طریقے جانیں Read More »

Loading

کووڈ کے نئے ویریئنٹ سے متاثر ہونے پر کیا علامات سامنے آتی ہیں؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این 1 بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس حوالے سے کافی احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ امریکا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں کووڈ کی یہ نئی قسم سب سے زیادہ کیسز کا باعث بن رہی ہے۔ اومیکرون ویریئنٹس کی …

کووڈ کے نئے ویریئنٹ سے متاثر ہونے پر کیا علامات سامنے آتی ہیں؟ Read More »

Loading

خوبصورت اور مزیدار اسٹرابیری کو کھانا کیوں ضروری ہے؟

اسٹرابیری ایسا پھل ہے جو دیکھنے میں بہت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اور ذائقے کے لحاظ سے بھی بہترین ہوتا ہے۔ کچھ مقدار میں اسٹرابیریز کھانے سے پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، غذائی فائبر، کیلشیئم، آئرن، میگنیشم، فاسفورس، پوٹاشیم، وٹامن سی، فولیٹ اور وٹامن اے جسم کو ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ پھل کیمیائی نباتاتی مرکبات سے …

خوبصورت اور مزیدار اسٹرابیری کو کھانا کیوں ضروری ہے؟ Read More »

Loading

پانی کی بوتلوں میں پلاسٹک کے لاکھوں ننھے ذرات موجود ہوتے ہیں، تحقیق

اگر آپ پلاسٹک کے بوتل میں پانی پینے کے عادی ہیں تو یہ عادت صحت کے لیے ممکنہ طور پر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کولمبیا یونیورسٹی اور Rutgers یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ایسی بوتلوں میں موجود …

پانی کی بوتلوں میں پلاسٹک کے لاکھوں ننھے ذرات موجود ہوتے ہیں، تحقیق Read More »

Loading

سردیوں میں انناس کیوں کھانے چاہئیں؟

انناس دکھنے میں جتناخوبصورت ہوتا ہےکھانے میں اتنا ہی خوش ذائقےدار پھل ہے، رس سے بھرا ہوا کھٹا میٹھا ذائقہ رکھنے والا یہ پھل  دنیا بھر میں مقبول ہے۔ قدرت نے انناس کو غذائیت سے بھرپور بنایا ہے جبکہ اس میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں، اس کے علاوہ انناس …

سردیوں میں انناس کیوں کھانے چاہئیں؟ Read More »

Loading

کیا دودھ کے بغیر چائے پینے سے صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟

ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ چائے کے 3 ارب سے زیادہ کپ پیے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چائے دنیا کے مقبول ترین مشروبات میں سے ایک ہے اور اس کا استعمال صدیوں سے ہو رہا ہے۔ چائے میں کیفین، فلورائیڈ اور فلیونولز سمیت متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو …

کیا دودھ کے بغیر چائے پینے سے صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ Read More »

Loading

ذیابیطس سے تحفظ کیساتھ ہڈیوں، جوڑوں اور دل کو صحت مند بنانے کیلئے بہترین غذا

2024 میں خود کو زیادہ صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو ایک مخصوص غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ بحیرہ روم کے خطے کے رہائشیوں کی غذا کو 2024 کے لیے بہترین صحت بخش غذا قرار دیا گیا ہے۔ یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی جانب سے 2024 کے لیے بہترین غذاؤں کی فہرست جاری …

ذیابیطس سے تحفظ کیساتھ ہڈیوں، جوڑوں اور دل کو صحت مند بنانے کیلئے بہترین غذا Read More »

Loading

رات کے کھانے کے بعد میٹھا کھانے کے نقصانات جانیں

زیادہ تر لوگوں کو کھانے کے بعد میٹھا کھانا پسند ہوتا ہے اور شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات میں میٹھا ایک عام سی بات ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے رات کے کھانے کے بعد میٹھا کھانا آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ہائی شوگر لیول میٹھی ڈش کوئی بھی کیوں نہ …

رات کے کھانے کے بعد میٹھا کھانے کے نقصانات جانیں Read More »

Loading