ورزش کرنے کی عادت خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرتی ہے، تحقیق
دنیا بھر میں سرطان کی سب سے عام قسم بریسٹ کینسر ہے جس سے ہر سال پاکستان میں ہزاروں اموات ہوتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر 9 میں سے ایک خاتون کو بریسٹ کینسر کا سامنا ہوتا ہے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ ایک عام عادت سے خواتین اس جان لیوا […]
![]()
ورزش کرنے کی عادت خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرتی ہے، تحقیق Read More »









