Daily Roshni News

آپ کی صحت

گاڑی میں سفر کے دوران متلی سے پریشان؟ اس سے بچنے کیلئے بہترین گھریلو ٹوٹکے جانیں

طیارے، ٹرین، بحری جہاز یا گاڑی کے سفر کے دوران کبھی بھی اچانک متلی اور سر چکرانے کی تکلیف کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اسے طبی زبان میں موشن سکنس کہا جاتا ہے جس کے شکار افراد کو متلی، قے، سر چکرانے اور دیگر مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ ایک پراسرار بیماری ہے جس …

گاڑی میں سفر کے دوران متلی سے پریشان؟ اس سے بچنے کیلئے بہترین گھریلو ٹوٹکے جانیں Read More »

Loading

منہ میں چھالوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے

منہ میں چھالے بہت تکلیف دہ ثابت ہوتے ہیں اور غذا کو کھانا اور بات کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ عموماً یہ چھالے (طبی زبان میں انہیں Canker sore کہا جاتا ہے) طویل المدت نقصان کا باعث نہیں بنتے بلکہ خود ہی کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ مگر جب ان چھالوں کی …

منہ میں چھالوں سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے Read More »

Loading

گردوں کے تکلیف دہ امراض سے بچنے کا آسان طریقہ جان لیں

گردوں کے امراض بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں اور دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ان کا سامنا ہوتا ہے۔ گردے خون کو فلٹر کرتے ہیں جس کے دوران زہریلے مواد اور اضافی سیال کو جسم سے خارج کرتے ہیں جبکہ پوٹاشیم، سوڈیم اور دیگر اجزا کی سطح کو متوازن رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ …

گردوں کے تکلیف دہ امراض سے بچنے کا آسان طریقہ جان لیں Read More »

Loading

انار کے وہ فائدے جو اس پھل کا مزہ دوبالا کردیں گے

انار کو چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے مگر اس کے رسیلے سرخ دانوں کو کھانے سے ساری محنت وصول ہوجاتی ہے۔ ذائقے سے ہٹ کر یہ مزیدار پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔ اس کو کھانے سے جسم صحت مند ہوتا ہے اور مختلف امراض کا خطرہ کم ہوتا …

انار کے وہ فائدے جو اس پھل کا مزہ دوبالا کردیں گے Read More »

Loading

روزانہ چائے پینے کا یہ فائدہ حیران کر دے گا

کیا آپ کو چائے پینا پسند ہے؟ اگر ہاں تو یہ عادت ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آسٹریلیا کی ایڈیلیڈ یونیورسٹی اور چین کی ساؤتھ ایسٹ یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ بغیر دودھ کی …

روزانہ چائے پینے کا یہ فائدہ حیران کر دے گا Read More »

Loading

وٹامن ڈی کی کمی کے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف

وٹامن ڈی کو اکثر سن شائن وٹامن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ہمارا جسم اسے سورج کی روشنی سے بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ یہ وٹامن مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے، ہڈیوں کی صحت اور جسم کے متعدد دیگر افعال کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن …

وٹامن ڈی کی کمی کے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف Read More »

Loading

اخروٹ کھانے کے یہ 10 فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے

اخروٹ بیشتر افراد کو پسند ہوتے ہیں اور انہیں مختلف پکوانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے سال بھر کھایا جا سکتا ہے اور صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتا ہے۔ صحت پر اخروٹ کے فوائد پر سائنسدانوں نے کافی کام کیا ہے اور امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے اسے دل کی صحت …

اخروٹ کھانے کے یہ 10 فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے Read More »

Loading

اکثر پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

اگرچہ ہر فرد کو ہی پیٹ میں گیس کے مسئلے کا سامنا ہوسکتا ہے مگر کچھ لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ پیٹ میں اضافی گیس اکثر تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔ اس مسئلے کے دوران معدہ ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے جس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ تاہم اکثر ایسا مخصوص غذاؤں کے زیادہ …

اکثر پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں Read More »

Loading

فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچنا بہت آسان

فالج ایسا مرض ہے جس کے شکار فرد کا فوری علاج نہ ہو تو موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ فالج کی 2 اقسام ہیں ایک برین ہیمرج جس میں دماغی شریان پھٹ جاتی ہے جبکہ دوسری قسم میں دماغ کو خون پہنچانے والی شریان بلاک ہوجاتی ہے جس سے آکسیجن کی کمی …

فالج جیسے جان لیوا مرض سے بچنا بہت آسان Read More »

Loading

کیا گڑ صحت کے لیے چینی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے؟

گڑ کا استعمال عام ہوتا ہے مگر کیا یہ چینی کا صحت مند متبادل ہے؟ بنیادی طور پر گڑ شکر کی ایسی قسم ہے جسے ریفائن نہیں کیا جاتا ہے، یعنی اس میں غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جبکہ چینی میں صحت کے لیے مفید اجزا نہیں ہوتے۔ پاکستان اور بھارت میں ہی گڑ سب …

کیا گڑ صحت کے لیے چینی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے؟ Read More »

Loading