امریکا کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش کا امکان
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان ہے۔ بدھ کو نیٹو سمٹ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگلے ہفتے ایران سے بات ہوگی، معاہدے پر دستخط بھی ہوسکتے ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایران امریکا مذاکرات میں واشنگٹن …
امریکا کی جانب سے ایران کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش کا امکان Read More »