حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہےکہ اسے حماس کے حملے کی منصوبہ بندی کا علم تھا مگر اس کی شدت کا اندازہ نہیں تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نےایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج کو حماس کے حملے سے پہلے اس کی منصوبہ بندی کی انٹیلی جنس اطلاعات […]
![]()
حماس حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاعات تھیں مگر شدت کا اندازہ نہیں تھا: اسرائیلی فوج Read More »









