بھارتی آئین سے سوشلسٹ اور سیکولر کے الفاظ غائب
نئی دلی: بھارتی آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکولر کے الفاظ غائب کر دیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی انگریزی کاپی سے سولشسٹ اور سیکولر کے الفاظ ہٹانے کو آئین پر حملہ قرار دیا ہے۔ کانگریس رہنما ادھیر رنجن کا کہنا ہے کہ بھارتی آئین کی کاپی […]
![]()
بھارتی آئین سے سوشلسٹ اور سیکولر کے الفاظ غائب Read More »









