Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یو اے ای، پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رہائش پذیر پاکستانی شہری کی ایک رات میں قسمت بدل گئی، محمد نے 2 ستمبر کو منعقدہ محزوز 144 ویں لکی قرعہ اندازی میں 1 ملین درہم کا انعام جیت لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری محمد جو یو اے ای میں […]

Loading

یو اے ای، پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے  ریاستی دہشتگردی  کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ گزشتہ ماہ 8 کشمیری شہید واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں

Loading

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، 2 کشمیری شہید Read More »

سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی

سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ 11 رکنی گروہ نے دھوکے سے بینک صارفین کے اکاؤنٹس سے رقوم نکالیں۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ گروہ شہریوں کو فون اور میسج کرکے تفصیلات مانگتا تھا اور

Loading

سعودی عرب میں مالی فراڈ کے الزام میں 11 پاکستانیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی Read More »

ملکہ برطانیہ کی پہلی برسی پر باسکٹ بال جتنا سونے کا یادگاری سکہ تیار، قیمت کتنی ہے؟

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی پر باسکٹ بال جتنا بڑا سونے کا یادگاری سکہ تیار کرلیا گیا۔ برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم گزشتہ سال 8 ستمبر کو 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی کے موقع پر

Loading

ملکہ برطانیہ کی پہلی برسی پر باسکٹ بال جتنا سونے کا یادگاری سکہ تیار، قیمت کتنی ہے؟ Read More »

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملے میں 53 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں کے حملے میں مرنے والوں میں 17 فوجی اور 36 شہری رضاکار فوجی شامل ہیں، شدت پسندوں کے حملے میں 30 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ برکینا فاسو کی

Loading

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک Read More »

تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا

اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے تین سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  بحرین میں اسرائیل کے نئے سفارت خانے کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر دورہ بحرین پر موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے اپنے

Loading

تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس جائیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے  ملاقات کرنے روس جائیں گے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی صدر سے ملاقات رواں ماہ ہوگی،کم جونگ ممکنہ طور پر بکتر بند ٹرین کے ذریعے روس جائیں گے۔ رپورٹ میں

Loading

شمالی کوریا کے سربراہ صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس جائیں گے، امریکی اخبار Read More »

طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں گرفتار

بیشتر افراد کو طویل راستوں پر سفر کرنا پسند نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے وہ شارٹ کٹ کی تلاش کرتے ہیں یا خود بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ چین میں ہوا جہاں 2 افراد کو دیوار چین میں سوراخ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ چین کے صوبے شنسی کے علاقے

Loading

طویل راستے سے تنگ دو افراد نے دیوار چین کو کاٹ کر راستہ بنادیا، دونوں گرفتار Read More »

مودی حکومت کا آئینی طور پر ’انڈیا‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرکے ’بھارت‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے، پارلیمنٹ کا یہ سیشن 18 ستمبر کو شروع ہوگا جو 22 ستمبر تک

Loading

مودی حکومت کا آئینی طور پر ’انڈیا‘ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »

فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے 872 تارکین وطن نے رواں سال کا نیا یومیہ ریکارڈ بنا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو شمالی فرانس سے 15 کشتیوں میں سوار ہوکر 872 تارکین وطن برطانیہ پہنچے۔ یاد رہے کہ 10 اگست کو ایک دن میں 756 تارکین وطن برطانیہ

Loading

فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا Read More »