’روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں‘، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو تڑی لگادی
امریکا نے روس یوکرین جنگ میں روس کو ہتھیار فروخت کرنے کی صورت میں شمالی کوریا کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں شمالی کوریا کو خبردار کیا ہےکہ اگر اس نے اس تنازع میں روس کو ہتھیار فروخت کیے تو یہ اقدام […]
![]()
’روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں‘، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو تڑی لگادی Read More »









