احساس
عمر اور ہادی کو سیر کرنے کا بہت شوق تھا۔اتوار کی چھٹی تھی۔دونوں نے جنگل جا کر گھومنے کا منصوبہ بنایا۔اس سے پہلے وہ کبھی جنگل میں نہیں گئے تھے۔جنگل کی پُرسکون خاموشی میں درختوں کے درمیان چلتے چلتے ان کی نظر ایک ننھے سے خرگوش پر پڑی جو ان کی طرف معصومانہ نظروں سے …