Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسان

گوگل نے ٰایک سال کی آزمائش کے بعد فائنڈ مائی ڈیوائس کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے نیٹ ورک کو استعمال کرکے آف لائن فونز بھی ڈھونڈنے کی سہولت فراہم کرے گی۔ گوگل کی جانب سے نئے فائنڈ مائی ڈیوائس کو سب سے پہلے امریکا …

اب آف لائن گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو تلاش کرنا ہوجائے گا بہت آسان Read More »

Loading

سیٹلائیٹ میسجز کی سہولت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے جانے کا امکان

2022 میں ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک متعدد زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اس کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیےکوششیں تو ہوئیں مگر اب تک یہ سہولت صارفین کو دستیاب نہیں۔ مگر مستقبل قریب میں …

سیٹلائیٹ میسجز کی سہولت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے جانے کا امکان Read More »

Loading

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار

اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ ابھی چاند پر کیا ٹائم ہوا ہوگا تو اس کا کیا جواب دیں گے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ چاند پر ہماری زمین کی طرح کا کوئی ٹائم زون نہیں جس سے وقت کا تعین کیا جا سکے، یعنی چاند کا معیاری وقت کیا ہے، یہ ابھی طے نہیں۔ …

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار Read More »

Loading

گوگل میپس میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے اہم مقامات اور میپس کمیونٹی سے متعلق مددگار لسٹس کو دریافت کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر امریکا اور …

گوگل میپس میں چند نئے فیچرز کا اضافہ Read More »

Loading

2022 میں دنیا میں کتنا ‘ای ویسٹ’ پیدا ہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا میں تلف شدہ الیکٹرانک گیجٹس سے پیدا ہونے والے ای ویسٹ کی مقدار  حیران کن حد تک پہنچ چکی ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) اور یونائیٹڈ نیشن انسٹیٹیوٹ فار ٹریننگ اینڈ ریسرچ (یونیٹار) کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں دنیا بھر میں 6 کروڑ 20 …

2022 میں دنیا میں کتنا ‘ای ویسٹ’ پیدا ہوا؟ جان کر حیران رہ جائیں گے Read More »

Loading

دماغ میں چپ نصب ہونے کے بعد مریض خیالات کی مدد سے گیم کھیلنے کے قابل ہوگیا

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے جنوری 2024 میں پہلی بار ایک انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اب کمپنی کی جانب سے لائیو اسٹریم ویڈیو میں اس شخص کو اپنے خیالات کی مدد سے آن لائن شطرنج کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ 29 سالہ Noland Arbaugh ایک …

دماغ میں چپ نصب ہونے کے بعد مریض خیالات کی مدد سے گیم کھیلنے کے قابل ہوگیا Read More »

Loading

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں  بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر تیار کرلیا …

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار Read More »

Loading

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کو چیٹس کی سکیورٹی کی یقین دہانی کرائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ چیٹ کیپشن فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جیسا نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ …

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ Read More »

Loading

وہ بہترین ایجادات جو خواتین نے کی تھیں

ہر سال خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد صنفی مساوات، خواتین کے خلاف تشدد اور دیگر مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ مگر اس دن کا ایک مقصد معاشرے کے ہر شعبے میں خواتین کی کامیابیوں کو منانا بھی ہے۔ مگر سائنس کے شعبے میں اکثر خواتین کی ایجادات …

وہ بہترین ایجادات جو خواتین نے کی تھیں Read More »

Loading

فیس بک میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

میٹا کی جانب سے فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی۔ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ ریلز، گروپس اور ہوم فیڈ پر نظر آنے والی ریکومینڈڈ ویڈیوز کو …

فیس بک میں بڑی تبدیلی کر دی گئی Read More »

Loading