Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ ‏(جامع ترمذی، ۹۶۵)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ‏’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ ‏(مشکوٰۃ المصابیح : 2295)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:‏ ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ  ( درود )  نہ بھیجے“۔ ‏(جامع ترمذی،۳۵۴۶) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :‏ اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟آپ  ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو  ( یہی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‏’’ جو کوئی علم حاصل کرنے کے لیے کسی راہ پر چلتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے ۔ اور جسے اس کے عمل نے پیچھے

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:‏میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر)  ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »