Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏” جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” ‏فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے […]

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

دو جہاں کے تاجوَرصَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :’’ قیامت کے دن عالِم اور عبادت گزار کواٹھایا جائے گا تو عابد سے کہا جائے گا کہ جنت میں داخل ہوجاؤ جبکہ عالِم سے کہا جائے گا کہ جب تک لوگوں کی شفاعت نہ کرلو ٹھہرے رہو۔‘‘ (شعب الایمان، ۲/۲۶۸، حدیث:۱۷۱۷)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. ہمارے اور منافقوں کے درمیان فرق عشاء اور صبح کی نماز میں حاضر ہونا ہے ، منافقین ان دونوں نمازوں (میں حاضر ہونے) کی اِستطاعت نہیں رکھتے. (سنن الکبری للبیہقی ،3 / 83،الحدیث: 4953)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضرتِ سَیِّدُنا ابو ہریرہرَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنہُ سے روایت ہے کہ رحمت ِ عالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :اگر تم گناہ کرتے رہو یہاں تک کہ وہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کرو تب بھی اللہ عزَّوَجَلَّ تمہاری توبہ قُبول فرمالے گا۔ (ابن ماجہ، ۴/۴۹۰، حدیث:۴۲۴۸)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) سیدنا ابو ہریرہ  ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ  سے مروی ہے کہ ‏رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم  نے فرمایا :‏جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ ‏(مسند احمد : 5711) جمعہ مبارک انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم :’’حق تعالیٰ اپنے بندوں پر اس سے کہیں زیادہ مہربان ہے ، جتنا کہ ایک ماں اپنے بچے پر شَفقَت کرتی ہے ۔‘‘ (مسلم ،، ص۱۴۷۲، حدیث:۲۷۵۴)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم  ﷺ  یوں فرمایا کرتے:’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا :شیطان نےاللہ عزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں عرض کی: ’’اے میرے رَبّ! مجھے تیری عِزَّت وجَلال کی قسم!جب تک بندوں کے جسموں میں روح باقی ہے،میں اُنہیں بہکاتا رہوں گا۔‘‘اللہ عزَّوَجَلَّ نے جواباًارشاد فرمایا:’’ مجھے اپنی عزت وجلال اور بُلندمقام کی قسم!میں ہمیشہ اُس وقت

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرتِ سَیِّدُنا عبدُ اللہ  بِنْ بُسْررَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنہُ  فرماتے ہیں کہ میں نے مصطفیٰ کریم صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو فرماتے ہوئے سناکہ خوشخبری ہے اُس کے لئے جو اپنے نامۂ اعمال میں اِستِغفَار کو کثرت سےپائے۔  (ابن ماجہ، ۴/۲۵۷، حدیث:۳۸۱۸)  انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »