Daily Roshni News

فرمان رسول

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴) جمعہ مبارک    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ ﷺ بندے کے میزان میں سب سے پہلے اہل وعیال پر خرچ کئے گئے مال کو رکھاجائے گا۔  (معجم الاوسط، ۴/ ۳۲۸، حدیث: ۶۱۳۵)   انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) نبی کریمﷺ نے فرمایا:اللہ کے ساتھ شریک بنانا ، والدین کی نافرمانی کرنا ، قتل نفس اور جھوٹی قسم اٹھانا کبیرہ گناہ ہیں ۔ [رواہ البخاری ۶۶۷۵]    انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم۔۔رشتہ دار پر کئے جانیوالے صَدَقے کا ثواب دوگنا کردیا جاتاہے۔  (معجم کبیر، ۸ / ۲۰۶، حدیث: ۷۸۳۴)      انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم جوثواب کی نِیَّت سے اپنے اہلِ خانہ پر خرچ کرے تو یہ بھی صَدَقہ ہے ۔(مسلم، ص ۵۰۲، حدیث: ۱۰۰۲) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. اللہ تعالیٰ اس امت کے کمزور لوگوں کی دعاؤں ، ان کی نمازوں اور ان کے اخلاص کی وجہ سے اِس امت کی مدد فرماتا ہے۔ (نسائی،، ص 518، الحدیث: 3175)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ ‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے :بیشک کسی شخص کا صَدَقہ اس کی قبرسے گرمی کو دورکردیتا ہے اور قیامت کے دن مومن اپنے صَدَقے کے سائے میں ہوگا۔ (معجم کبیر، ۱۷/۲۸۶، حدیث: ۷۸۸)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرتِ سَیِّدُنا جابِر بن عبدُ اللہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنہُ فرماتے ہیں کہ نَبیِّ مُکَرَّم،ﷺ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: اے لوگو!مرنے سے پہلے اللہ   عزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں توبہ کرلو اور مَشْغُولِیَت سے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرلو اوراللہ عزَّوَجَلَّ  کاکثرت سے ذکر کرنے اورپوشیدہ

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ نبیِّ کریم،صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   کا فرمانِ ذیشان ہے : ’’جوآخرت کاطلبگارہواللہ   عزَّوَجَلَّ اس کادل غنی کردیتاہے اوراس کے بکھرے ہوئے کاموں کوجمع کردیتاہے اوردنیااس کے پاس ذلیل وخوارہوکرآتی ہے اورجودنیاکاطلبگارہوتواللہ    عزَّوَجَلَّ  اس کافقراس کی آنکھوں کے سامنے کردیتاہے اوراس کے جمع شدہ کاموں کومُنْتَشِر کر دیتاہے اوردنیاکا(مال)بھی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »