فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) نبی کریمﷺ نے فرمایا:اللہ کے ساتھ شریک بنانا ، والدین کی نافرمانی کرنا ، قتل نفس اور جھوٹی قسم اٹھانا کبیرہ گناہ ہیں ۔ [رواہ البخاری ۶۶۷۵] انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »








