Daily Roshni News

لطیفۓ

دو بچے

دو بچے فرنیچر اٹھانے میں اپنے والدین کی مدد کر رہے تھے کہ ان کے والد نے دیکھا کہ ایک بچہ کپڑوں کی الماری اٹھانے کی کوشش میں پسینے سے شرابور ہے۔ والد نے بچے کو مخاطب کر کے کہا:”میں نے تم سے کہا تھا کہ الماری اٹھانے کی کوشش کر رہے ہو‘ آخر کیوں؟“۔ …

دو بچے Read More »

Loading

استاد

استاد نے ایک بچی سے گھر کے کام کی کاپی لی اور اسے دیکھنا شروع کیا‘ اس میں بہت زیادہ غلطیاں تھیں‘ ہنس کر کہنے لگیں ”تم اکیلی نے اتنی ساری غلطیاں کیسے کر لیں؟“ بچی نے معصومیت سے جواب دیا۔ ”مس! بھائی جان نے بھی میری مدد کی تھی۔“

Loading

لفٹ

لفٹ میں ایک ساتھ بہت سے لوگ سوار ہو گئے۔ آپریٹر نے بٹن دبایا لیکن لفٹ اپنی جگہ نہ ہلی۔ اس نے درخواست کی کم از کم ایک فرد لفٹ سے اتر جائے۔ ایک نہایت موٹی خاتون نے ایثار کا مظاہرہ کیا اور لفٹ سے اتر گئیں۔ کئی دوسرے لوگ اب بھی باہر ہی اپنی …

لفٹ Read More »

Loading

یادداشت

جمال :” ناصر! تمہارا پرچا کیسا ہوا؟“ ناصر:” یادداشت نے دھوکا دے دیا ہے۔“ جمال:” کیا عین موقع پر جواب بھول گئے تھے؟“ ناصر:” نہیں یار! دراصل میں نے جو فوٹو اسٹیٹ کروائی تھی، وہ ساتھ لے جانا بھول گیا۔“

Loading

حجام

اکبر بال کٹوا رہا تھا کہ اچانک قینچی کے بجائے ایک مقناتیس اس کے بالوں میں پھیرنے لگا۔ اکبر نے حیران ہو کر پوچھا۔ ”یہ تم کیا کر رہے ہو؟“ حجام جلدی سے بولا۔ ”خاموش رہو‘ میری قینچی تمہارے بالوں میں کھو گئی ہے۔“

Loading

دوافیمی

دوافیمی کہیں سیر کو جا رہے تھے، ایک افیمی نے دوسرے سے کہا ”یہ آسمان پر گول گول کیا چمکتا ہے؟“ دوسرے افیمی نے کہا۔ ”میں تو خود پر دیسی ہوں۔ “

Loading

مالک

مالک: (نوکر سے) مجھے چار بجے جگا دینا۔ نوکر: لیکن حضور مجھے تو وقت دیکھنا نہیں آتا۔ مالک: اچھا تو مجھے جگا دینا۔ میں وقت بتا دوں گا۔

Loading

کرایہ دار

کرایہ دار (مالک مکان سے ) دیکھئے محترم ! مکان کی ساری چھتیں ٹپک رہی ہیں۔ کمروں میں بر آمدے میں، آنگن میں سب جگہ پانی رکا ہے۔ میری مرغیاں ڈوبی جا رہی ہیں۔ “ مالک مکان”مگر جناب!آپ بطخیں کیوں نہیں پال لیتے ۔ “

Loading

نظر کمزور

ایک آدمی کے پاوٴں بہت بڑے تھے اور نظر بھی کمزور تھی ایک بار وہ اپنے نوکر کے ساتھ جوتا خریدنے گیا۔ مگر جوتے کا بڑے سے بڑا سائز بھی اس کو پورا نہ آیا۔ اچانک ایک جوتا اس کے پیر میں پورا آگیا اور وہ خوشی سے چیخا۔ ”ارے فضلو! یہی جوتا خرید لو‘ …

نظر کمزور Read More »

Loading