ایک شاعر
ایک شاعر کو کسی جرم میں پولیس نے گرفتار کر لیا اور عدالت میں پیش کر دیا۔ پولیس کی رپورٹ سننے کے بعد عدالت نے شاعر سے پوچھا۔ ”اپنی صفائی میں کچھ کہو گے۔“ ”جی ہاں… اپنی تازہ غزلی۔“
ایک شاعر کو کسی جرم میں پولیس نے گرفتار کر لیا اور عدالت میں پیش کر دیا۔ پولیس کی رپورٹ سننے کے بعد عدالت نے شاعر سے پوچھا۔ ”اپنی صفائی میں کچھ کہو گے۔“ ”جی ہاں… اپنی تازہ غزلی۔“
ایک سیاح ہوٹل میں گیا تو بیرے نے آکر آرڈر لیا۔ سیاح نے کہا:فرائی مچھلی اور ہمدردی کے دوبول۔“ بیر امچھلی لے آیا اور پو چھا”اور کچھ؟“ سیاح نے جواب دیا! ہمدردی کے دو بول۔“ بیرا اپنا منہ سیاح کے کان کے پاس لے کر گیا اور بولا: ”مچھلی نہ کھانا دو دن کی باسی …
ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔ ”میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے۔“ گھبرانے کی کوء بات نہیں“ ماہر نفسیات نے کہا ”بڑے ہو کر اس کی عادت چھوٹ جائے گی اسے برداشت کر لیجئے۔ ماں نے کہا۔ ”جناب! …
ٹریفک سارجنٹ:(غصہ سے) تم نے میرے اشارے پر کار کیوں نہ روکی۔ ڈرائیور:”جناب میں سمجھا کہ آپ مجھے سلامی دے رہے ہیں۔ “
ماسٹر صاحب نے بچوں کو خاموشی کے فائدے بتائے اور پھر ان سے پوچھا”جو شخص مسلسل بولتا ہوا ور کسی دوسرے کوبولنے کاموقع نہ دے اسے ہم کیا کہیں گے؟“ پچھلے کونے سے آواز آئی ”ماسٹر صاحب۔“
پہلا دوست:میرے خاندان کے کسی آدمی نے کبھی کسی کی نوکری نہیں کی۔ دوسرا دوست(حیرت سے) تو پھر وہ کیا کرتے تھے؟ پہلا دوست: بھیک مانگا کرتے تھے۔
ڈاکٹر(بوڑھے مریض سے) میں تمہیں ایسی دوادوں گا کہ تم جوان ہو جاؤں گے۔ بوڑھا مریض (تقریباً چیختے ہوئے)نہیں نہیں ڈاکٹر ! اگر میں جوان ہو گیا تو مجھے”پینشن“ کون دے گا۔ ؟
دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا سب لوگ دوڑتے ہوئے جا رہے تھے ان میں سے ایک موٹا آدمی بھی تھا۔ ایک آدمی نے کہا آپ تو پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ موٹے آدمی نے کہا پہلے یہ بتاؤ کہ میرے پیچھے کتا کس نے چھوڑا تھا۔
ایک نوجوان اپنی بیوی کے ساتھ پارک میں چہل قدمی کر رہا تھا۔ اتنے میں ایک خوبصورت لڑکی نوجوان کے پاس آئی۔ اس کا مزاج پوچھا تو نوجوان نے بتایا کہ یونیورسٹی کے دنوں میں یہ لڑکی اور میں ایک ساتھ سویا کرتے تھے۔ بیوی بولی کتنی شرمناک بات ہے۔ کہاں سوتے تھے۔ نوجوان نے …