Daily Roshni News

لطیفۓ

نرس

ایک شخص نے اپنے ایک دوست کہا۔ معلوم ہوتاہے۔ علی کافی دن تک ہسپتال میں رہے گا۔ دوست نے پوچھا۔ کیوں ؟کیا تم اس کے ڈاکٹر سے مل چکے ہو۔ اس شخص نے جواب دیا۔ نہیں مگر میں اس کی نرس سے مل چکا ہوں۔

Loading

نرس Read More »

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ

ایک ڈاکٹر کو ماشا ء اللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت تھی۔ ایک دن ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ مریض ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میری پیٹ میں درد ہے۔ ڈاکٹر۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ مریض ۔۔۔ کیا میں مرجاؤں گا۔ ڈاکٹر۔۔۔ انشاء اللہ۔

Loading

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ Read More »

سینٹرل جیل

چوری کے ملزم نے عدالت میں اپنی صفائی میں کہا:”جناب! میں اس بھری دنیا میں اکیلا ہوں۔ کھانے کو روٹی نہیں، رہنے کو مکان نہیں اور بہت عرصے سے بے روز گار ہوں، اورنہ میرا کوئی دوست ہے۔“یہ سن کر جج نے کہا:”واقعی تمہاری کہانی بڑی دکھ بھری ہے، لہٰذا میں تمہیں ایسی جگہ بھیج

Loading

سینٹرل جیل Read More »

خراب حالات

ایک ناکام مضمون نگار درخوستیں اور خط لکھنے میں ماہر تھے۔ ایک بزرگ ان کے پاس گئے اور کہا کہ صدر صاحب کے نام میری طرف سے خط لکھو اور انہیں میری حالت سے آگاہ کرو۔ خط لکھنے کے بعد مضمون نگار نے بزرگ کو خط پڑھ کر سنایا۔ سن کر وہ رونے لگے ۔

Loading

خراب حالات Read More »

انگوٹھی

اس نے اپنی منگیتر کاہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیا اور منگنی کی انگوٹھی دیکھنے لگا۔ یہ انگوٹھی اس نے اپنی منگیتر کو تین دن پہلے پہنائی تھی ”جان !کیا تمہاری سہیلیوں نے اس کی تعریف کی ؟”ہاں کیوں نہیں بلکہ پانچ چھ تو اس کو پہچان بھی گئیں …“

Loading

انگوٹھی Read More »

لکڑی کا ہاتھ

ایک شخص نے چوری کی سزاکا فیصلہ سنتے ہی فریاد کی۔ دہائی ہے سرکار یہ کہا کا انصاف ہے۔ کہ چوری تو میرا دایاں ہاتھ کرے۔ جیسا کہ ثابت ہو چکا ہے اور قید میں مجھے پورے کے پورے کوڈالا جائے جج نے کہا۔ بہتر ہے تمہارا دایاں ہاتھ جیل میں رہے گا۔ تم اگر

Loading

لکڑی کا ہاتھ Read More »

رکشا ڈرائیور

راہگیر (رکشے والے سے )ریلوے سٹیشن جانے کے کتنے پیسے لو گے؟ رکشے والا بولاجی سو روپے لوں گا۔ راہگیر، پچاس روپے لے لو۔ بھلا پچاس روپے میں کوئی جاتا ہے رکشے والے نے کہا۔ تم پیچھے بیٹھو میں تمہیں لے کر جاتا ہوں راہگیر بولا۔

Loading

رکشا ڈرائیور Read More »

دو آدمی

دو آدمی ایک باغ میں عجیب کھیل کھیل رہے تھے۔ ایک آدمی ایک جگہ گڑھا کھودتا اور آگے بڑھ کر دوسرا گڑھا کھودنا شروع کر دیتا‘ دوسرا آدمی مٹی ڈال کر گڑھا بند کر دیتا۔ پوچھنے پر بتایا گیا۔ ”ہم تین آدمی ہوتے ہیں۔ میں گڑھا کھودتا ہوں دوسرا بیج ڈالتا ہے اور تیسرا مٹی

Loading

دو آدمی Read More »