Daily Roshni News

لطیفۓ

ایک روپیہ

ایک بچہ حساب کا سوال حل کر رہا تھا لیکن ہر مرتبہ جواب غلط آتا اور ایک روپے کی کمی رہ جاتی، ماسٹر صاحب غصے سے بولے۔ ”جب تک صحیح جواب نہیں نکالو گے، چھٹی نہیں ملے گی“ بچے نے دوسری مرتبہ اور کوشش کی لیکن جواب میں بدستور ایک روپے کی کمی رہی، اس …

ایک روپیہ Read More »

Loading

امتحان ہال

امتحان ہال میں ایک لڑکے کو پریشان دیکھ کر استاد نے لڑکے سے پوچھا۔ ”کیا سوال بہت مشکل ہے؟“ لڑکے نے جواب دیا۔ ”جی نہیں۔“ استاد نے پوچھا۔ ”تو پھر چپ چاپ کیوں بیٹھے ہو؟“ لڑکا بولا۔ ”جناب! سوچ رہا ہوں کہ اس سوال کا جواب میری کون سی جیب میں ہے۔“

Loading

بوڑھی عورت

ایک بوڑھی عورت نیند نہ آنے کے مرض میں گرفتار تھی ڈاکٹروں سے مایوس ہو کر وہ ایک ماہر ہپناٹزم کے پاس گئی وہ بھی انہیں بٹھا کر بہت دیر تک ”آپ سو رہی ہیں‘ آپ کو نیند آ ہی ہے‘ وغیرہ کہتا رہا مگر بات نہ بنی۔ بالآخر اس نے پسینہ پونجھتے ہوئے کہا:”میں …

بوڑھی عورت Read More »

Loading

پاگل خانے میں‌ تقریر

کسی پاگل خانے میں پاگلوں کے بیچ ایک اچھے خاصے انسان تقریر کر رہے تھے، کچھ دیر بعد ایک پاگل نے کہا۔ ”اب بند کرو یہ بکواس ہم بور ہو چکے ہیں۔ “ یہ سن کر وہ صاحب گھبراگئے۔ پاگل خانے کے سپر نٹنڈ نٹ نے کہا۔ ”جناب آپ برا نہ مانئے یہ تو پاگل …

پاگل خانے میں‌ تقریر Read More »

Loading

کنجوس زمیندار

کنجوس زمیندار کا رندہ روزانہ اپنی محبوبہ سے ملنے جاتا تو لالٹین ساتھ لے جاتا۔ زمیندار کو بڑا گراں گزرتا کہ وہ اتنا مٹی کا تیل خرچ کر آتا ہے۔ اس کے خیال میں یہ فضول خرچی تھی۔ ایک روز وہ کارندے کو ڈانٹے ہوئے بولا۔ ”ایک تو تم لوگوں میں عقل نام کی نہیں …

کنجوس زمیندار Read More »

Loading

دو خواتین

ایک دفعہ دو خواتین ایک پارک میں بیٹھی باتیں کر رہی تھیں کہ ایک بچہ سائیکل پر سوار ان کے سامنے سے گزار اور بولا ”امی! دیکھیں میں ایک ہاتھ کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔ تھوڑی دیر بعد وہ سائیکل چلاتا ہوا آیا اور بولا:”امی! دیکھیں میں دونوں ہاتھوں کے بغیر سائیکل چلا رہا …

دو خواتین Read More »

Loading

مجید لاہوری

مجید لاہوری ایک دلچسپ انسان اور عظیم شاعر تھے۔ ایک بار وہ مشاعرے میں بیٹھے پڑھنے والے شاعروں پر پھبتیاں کس رہے تھے ایک کہنہ مشق بزرگ شاعر کی باری آ گئی مشاعرے میں”بات کیا کیا رات کیا کیا“ کی زمین پر اشعار پڑھے جا رہے تھے بزرگ شاعر نے پہلا مصرع پڑھا یہ دل …

مجید لاہوری Read More »

Loading

مریض

مریض: (کمپوڈرسے) یہ گولیاں کیسے کھانی ہیں؟ کمپوڈر: نہایت آسان طریقہ ہے۔ صبح مرنا ہو تو صبح کھا لو۔ رات کو مرنا ہو تو رات کو کھا لینا۔

Loading