Daily Roshni News

لطیفۓ

ٹرین

ایک مرتبہ انڈیا میں ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کے نیچے 250 افراد آ کر کچلے گئے۔ مرنے کی خبر پورے ملک میں پھیل گئی اور پولیس کے ساتھ ساتھ جائے حادثہ پر صحافیوں نے بھی دھاوا بول دیا۔ مرنے والے سبھی سکھ تھے۔ ایک سردار جی صرف زندہ بچے تھے۔ صحافی حضرات سردار جی سے […]

Loading

ٹرین Read More »

ایک بادشاہ

ایک بادشاہ نے میدان جنگ میں سپاہی کی دلیری پر خوش ہو کر انعام و اکرام دیا اور پوچھا۔ ”عمر میں سب سے بڑی دلیری کی بات تم نے کون سی کی ہے؟“۔ ”عالی جاہ…!“ سپاہی نے دست بستہ عرض کیا۔ ”میں نے بارہ برس اپنی بیوی کے ساتھ گزارہ کیا ہے۔“

Loading

ایک بادشاہ Read More »

ایک روپیہ

ایک بچہ حساب کا سوال حل کر رہا تھا لیکن ہر مرتبہ جواب غلط آتا اور ایک روپے کی کمی رہ جاتی، ماسٹر صاحب غصے سے بولے۔ ”جب تک صحیح جواب نہیں نکالو گے، چھٹی نہیں ملے گی“ بچے نے دوسری مرتبہ اور کوشش کی لیکن جواب میں بدستور ایک روپے کی کمی رہی، اس

Loading

ایک روپیہ Read More »

گاڑی لیٹ تھی

گاڑی لیٹ تھی۔ ایک صاحب انکوائری پر پہنچے اور غصے سے پوچھا۔ ”اگر گاڑیاں لیٹ ہی ہوتی ہیں تو پھر ان کی آمدورفت کا ٹائم ٹیبل لگانے سے کیا فائدہ؟“ ”جناب اگر گاڑیاں وقت پر آنے لگیں تو آپ پوچھیں گے کہ ویٹنگ روم کا کیا فائدہ ہے؟“

Loading

گاڑی لیٹ تھی Read More »

ایک پرچے میں سوال آیا –

ایک پرچے میں سوال آیا کہ پینٹر کسے کہتے ہیں۔ ایک بچے نے بڑا مدلل جواب دیا کہ میرے خیال میں پینٹر ”پ“ سے شروع ہوتا ہے اور پینٹ بھی ”پ“ سے اس لیے مجھے لگتا ہے کہ پینٹ سینے والے کو پینٹر کہتے ہیں۔

Loading

ایک پرچے میں سوال آیا – Read More »

ایک آدمی کا گدھا

ایک آدمی کا گدھا مسجد میں جا گھسا۔ مولوی صاحب اس کے مالک سے بے حد خفا ہوئے اور بولے۔ ”تمہیں پتہ نہیں یہ مسجد ہے اپنے گدھے کو باندھ کر رکھا کرو۔ “ گدھے کے مالک نے اعتراف کیا اور نہایت معصومیت سے کہنے لگا۔ ”مولوی جی! یہ گدھا تو بے چارہ بے زبان

Loading

ایک آدمی کا گدھا Read More »

ریل میں سفر

ایک شخص ایک دفعہ ریل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئیں رات کا وقت تھا اور ہر سو اندھیر۔ اس نے زنجیر کھینچی تو ایک چانٹا پڑا۔ اس نے دوسری مرتبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک چانٹا پڑا۔ تھوڑی دیر بعد لائٹ آ گئی۔ وہ غصہ میں بھرا بیٹھا تھا۔

Loading

ریل میں سفر Read More »

ریڈ انڈین

امریکہ کے ایک چھوٹے سے شہر کے ریلوے پلیٹ فارم پر ایک ریڈانڈین مگن لیٹا ہوا دھوپ سینک رہا تھا۔ ایک سیاح نے اس سے کہا سنو بھئی تم کوئی روزگار تلاش کیوں نہیں کرتے۔ ریڈانڈین نے آنکھیں کھول کر مسکراتے ہوئے پوچھا۔ کیوں آخر میں کام کیوں کروں۔ سیاح نے جواب دیا۔ کیا تمہیں

Loading

ریڈ انڈین Read More »