ملزم کی ضد کی وجہ سے نتیجہ حاصل نہیں ہوا، عمران کے پولی گراف ٹیسٹ کی درخواست کا تحریری حکم جاری
لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے عمران خان کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست پر 3 صفحات پر مشتمل تحریری …
![]()









