پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے: برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے: برطانوی ہائی کمشنر پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک قرار دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے […]
![]()









