اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا
اسلام آباد میں پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا اور کلب میں بھی داخل ہوگئی اور وہاں بھی صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ نمائندہ جیو نیوز اور نیشنل پریس کلب کے جنرل سیکرٹری شیراز گردیزی کے مطابق […]
![]()
اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا Read More »









