ہم نے ابھی تک یواین چارٹرکے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا، پاکستانی سفیر برائے یو این
اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی تک اقوام متحدہ کے چارٹرکے آرٹیکل 51 کے تحت جواب دینےکا حق استعمال نہیں کیا۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ یہ خطہ، خاص طورپرکشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ کےطور پرجانا جاتا ہے، برطانوی اخبارنےکشمیرکو جغرافیائی سیاسی […]
![]()









