حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا
حکومت نے پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر […]
![]()
حکومت نے پیٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کر دیا Read More »









