ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ اور سیکرٹری وزارتِ آئی پی سی محی الدین احمد وانی کے زیرِ صدارت ملک بھر کی نیشنل اسپورٹس فیڈریشنز کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد سنیئر نے اولمپیئن طاہر زمان کی تقرری کو خوش آئند قرار دیا ، روشنی نیوز کے خصوصی مندوب طاہر لطیف سے خصوصی گفتگو ۔۔۔۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپین طاہر زمان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔