معروف مذہبی شخصیت حافظ بلال اسلم نے نو منتخب کو نسلر عدیل محمود کے اعزاز میں پر تکلف ضیافت کا انتظام و انصرام کیا ۔۔
دی ہیگ کی معروف مذہبی شخصیت حافظ بلال اسلم نے اپنی رہائش گاہ پر نو منتخب کو نسلر عدیل محمود کے اعزاز میں پر تکلف ضیافت کا انتظام و انصرام کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز اند نیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی ) ہالینڈ بھر میں 18 مارچ 2026 کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ہالینڈ کی […]
![]()









