فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم مَا اَنْفَقْتَ الْوَرِقَ فِيْ شَیْئٍ اَفْضَلَ مِنْ نَحِیْرَۃٍ فِيْ یَوْمِ عِیْدٍ ) ’’ کسی خرچ کی فضیلت اللہ تعالی کے نزدیک بہ نسبت اس خرچ کے جو بقرہ عید والے دن قربانی پر کیا جائے ہر گز نہیں ۔‘‘ (السنن الکبری للبیہقی حدیث:19087 ) عید الاضحی مبارک تقبل اللہ مناومنکم