Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل( ابوہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی  ‌اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: ‏جب تم میں سے كوئی شخص قربانی كرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی قربانی سے کھائے۔‏(مسند احمد،۸۷۱۷)

Loading