Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.جو صبر کرنا چا ہے گا اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے صبر کی توفیق عطا فرما دے گا اور صبر سے بہتر اور وسعت والی عطا کسی پر نہیں کی گئی۔ (مسلم، ص524، الحدیث: 124(1053))

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: ‏“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ” ‏اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

ملک مسعود الرحمن، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے آج روانہ ہو ں گے۔

ملک مسعود الرحمن، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے آج 10 اپریل 2025 ، ایمسٹر ڈیم سے حجاز مقدس کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔۔۔ ہالیند ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی)جامع مسجدغوثیہ ایمسٹر ڈیم کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی بروز جمعرات 10 اپریل 2025 ، اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت

Loading

ملک مسعود الرحمن، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے آج روانہ ہو ں گے۔ Read More »

سلسلہ اویسیہ کمالیہ کے یوم تاسیس پر روحانی محفل منعقد ہوئی۔

ہالینڈ، سلسلہ اویسیہ کمالیہ کے یوم تاسیس پر روحانی محفل  منعقد ہوئی ، روزانہ دس منٹ اسم ذات اور دروودشریف کو زندگی کا حصہ بنا لیں، آصف کمالی – کتاب حال سفر ہمیں  روحانی علوم اور نسبتوں کے اسرار و رموز کا ادراک کرنے  کے لئے بیدار کرتی ہے ، محمد جاوید عظیمی کا خطاب

Loading

سلسلہ اویسیہ کمالیہ کے یوم تاسیس پر روحانی محفل منعقد ہوئی۔ Read More »

مراقبہ برائے خاتون خانہ۔۔۔ تحریر  ۔۔۔  ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی۔۔۔قسط نمبر2

مراقبہ برائے خاتون خانہ تحریر  ۔۔۔  ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مراقبہ برائے خاتون خانہ۔۔۔ تحریر  ۔۔۔  ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی ) سے وہ علم سیکھتے جس سے جدائی ڈالتے ہیں مرد اور اس کی عورت میں “۔ (البقرہ – آیت ۱۰۲ ) ان دونوں آیات پر غور کریں

Loading

مراقبہ برائے خاتون خانہ۔۔۔ تحریر  ۔۔۔  ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

عید ملن کی تقریب ، زیر اہتمام غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم منعقد ہوئی۔

عید ملن کی تقریب ، زیر اہتمام غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم منعقد ہوئی سفیر پاکستان سید حیدر شاہ کا خصوصی خطاب، ہالینڈ کے مختلف  شہروں سے معروف شخصیات کی شرکت، رونق دوبالا ہو گئی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔محمد جاوید عظیمی )عید الفطر 2025 کی مناست سے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں مقیم مسلمان

Loading

عید ملن کی تقریب ، زیر اہتمام غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم منعقد ہوئی۔ Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ کا مرکزی پارٹی راہنما سینیٹر ادیب ڈرامہ نگار محترم تاج حیدر کے انتقال پر اظہار تعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ کا مرکزی پارٹی راہنما سینیٹر ادیب ڈرامہ نگار محترم تاج حیدر کے انتقال پر اظہار تعزیت ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی ) پی پی پی کے مرکزی راہنما ارشد اعوان سیف اللہ سیفی سید مظاہر بخاری ، پیپلز پارٹی ہالینڈ کے صدر کرامت علی چوہدری ،جنرل سیکرٹری ناصر نظامی آ صف

Loading

پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ کا مرکزی پارٹی راہنما سینیٹر ادیب ڈرامہ نگار محترم تاج حیدر کے انتقال پر اظہار تعزیت Read More »

ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ جانیں

ذیابیطس ٹائپ 2 ایسی بیماری ہے جس کے دوران لبلبہ مناسب مقدار میں انسولین نہیں بناتا یا انسولین کو درست طریقے سے استعمال نہیں کر پاتا۔ اس کے نتیجے میں بلڈ شوگر کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتا ہے جس سے وقت گزرنے کے ساتھ اعضا کو نقصان پہنچتا ہے۔ اگر بلڈ شوگر

Loading

ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ جانیں Read More »

پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )پاکستان نے نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کے لیے اعلیٰ سطح وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نئے امریکی نئے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب ، پرویز ملک،

Loading

پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ Read More »

پاکستان میں ہونے والے اوورسیز کنونشن میں آئی اے پی جے بھرپور شرکت کرے گی، شاھد چوھان

پاکستان میں ہونے والے اوورسیز کنونشن میں آئی اے پی جے بھرپور شرکت کرے گی، شاھد چوھان تنظیم کے آن لائن اجلاس میں مختلف نکات پر گفتگو کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ) پاکستانی صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس

Loading

پاکستان میں ہونے والے اوورسیز کنونشن میں آئی اے پی جے بھرپور شرکت کرے گی، شاھد چوھان Read More »