Daily Roshni News

ہنسنا منع ہے

مجرم

ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔“

Loading

مجرم Read More »

استانی شاگرد سے

استانی (شاگرد سے) :”تم کل اسکول نہیں آئیں حالانکہ تمھارے والدین آئے تھے“۔ شاگرد:”دراصل ابو کہتے تھے کہ میں تمھیں اسکول چھوڑ آتا ہوں اور امی کہتی تھیں کہ میں تمھیں سکول چھوڑ آوٴں گی اسی جھگڑے میں وہ تو سکول آ گئے اور مجھے گھر چھوڑ آئے“۔

Loading

استانی شاگرد سے Read More »

ہندو میاں بیوی

ہندو میاں بیوی دونوں نئے جنم پر یقین رکھتے تھے۔ انہوں نے عہد کیا کہ جو پہلے مرے گا وہ دوسرے سے رابطہ کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔ اتفاق ہوا کہ شوہر پہلے مر گیا اور بیوی اس کے پیغام کا انتظار کرنے لگی۔ چھ ماہ بعد کی بات ہے کہ شام کے وقت

Loading

ہندو میاں بیوی Read More »

گاہک

گاہک:”میں پچھلے سال بھی اسی شہر میں آیا تھا کاش میں اس وقت ہی آپ کے ریستوران میں آگیا ہوتا“۔ مالک:”بہت شکریہ جناب! آپ کو ہمارا ریستوران پسند آیا“۔ گاہک:”پسند نا پسند کو چھوڑیں‘ میں یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جو مچھلی آپ نے مجھے کھلائی ہے اگر میں پچھلے سال آ گیا

Loading

گاہک Read More »

اسی سالہ بوڑھے

اسی سالہ بوڑھے نے اپنی بیس سالہ نوجوان بیوی کو پیار سے اپنے پاس بٹھاتے ہوئے پوچھا۔”اگر میں اپنی تمام دولت سے محروم ہو جاؤں تو کیا تب بھی تم مجھ سے پیار کرو گی۔“نوجوان بیوی کہنے لگی. ہاں کیوں نہیں۔ بلکہ میں تمہاری کمی بھی بہت محسوس کروں گی۔“ ۔

Loading

اسی سالہ بوڑھے Read More »

استاد نصیر سے

استاد (نصیر سے) : ” بلب کا جلنا کونسی توانائی ہے“۔ نصیر: ”سر! برقی توانائی“۔ استاد: ”اور موم بتی کا جلنا کونسی توانائی ہو گی“۔ نصیر: ”سر! حیرارتی توانائی“۔ استاد: ”اچھا! یہ بتاوٴ ساجد کا چلنا کوئی توانائی ہو گی“۔ نصیر: ”سر ! شرارتی توانائی“۔

Loading

استاد نصیر سے Read More »

کنجوس باپ

کنجوس باپ: بیٹا اور آئس کریم کھاوٴ گے؟ بیٹا: (حیرانی سے) لیکن ابو میں نے تو کوئی بھی آئس کریم نہیں کھائی؟ کنجوس باپ: تم بھول رہے ہو تو بیٹے پچھلے سال جب ہم یہاں آئے تھے تو تم نے ایک آئس کریم نہیں کھائی تھی؟

Loading

کنجوس باپ Read More »